ایکنا عید فطر ملک عید گاہ پیغام صدر وزیراعظم
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سیکڑوں عیدگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کا انعقاد ہوا۔ جن میں امت مسلمہ اور ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3504714 تاریخ اشاعت : 2018/06/16